مسْتَلُوا أَهْلَ الذِكر ان كنتم لا تعـ لَمُونَ ) نوراني بهشتی زیور کمن مدل محشی بحاشیه جدیده جلد 2 حصه اول تا پنجم از حکیم الامت جامع شریعت و طریقت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی قدس ستره بهشتی زیور دینی، علمی و اقتصادی اور بلتی معلومات کا ایک بے مثال ذخیرہ ہے۔ اس میں پیدائش سے لے کر موت تک حالات و مسائل جو ہر مسلمان مرد اور عورت کو پیش آتے ہیں مکمل طور پر درج ہیں۔ یہ اردو زبان میں دینی مسائل کی قابل اعتماد کتاب ہے۔ حضرت مولئنا کی اس افاد و بخش اور مقبول خاص دمام تصنیف کو منع تجدید حواشی اور قدیم و جدید ضمیموں کے نہایت خاص اہتمام کے ساتھ ناظرین کرام کے پیش خدمت ہے ؟ مسل مكتبة الاشرفي اسلامی تاوار بنغله بازار، داکا